کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف کو زہر دیا گیاتھا، لیگی رہنما جاوید لطیف کا دعویٰ

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر جاوید لطیف نے دعویٰ کیاہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف کو زہر دیا گیاتھا،جس نے نوازشریف کو زہر دیا تھا وہ بھی کٹہرے میں آنا چاہئے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہاہے کہ ایک مزید پڑھیں

بھارت میں کتے اور کتیا کی شادی

بھارت میں ایک فیملی نے اپنے کتے اور کتیا کی شادی کی تقریب منعقد کر ڈالی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس کتے اور کتیا کی شادی کی تمام رسومات کسی مرد اور عورت کی شادی کی طرح ادا کی گئیں۔ دولہا ایک الیکٹرک گاڑی میں بارات لے کر آیا جبکہ دلہن ڈولی میں بیٹھ کررخصت مزید پڑھیں

 روسی خام تیل کی ٹیسٹنگ کا فیصلہ,کن کمپنیوں سے کارگوز منگوائے جائیں گے ؟

  وزارت پیٹرولیم  نے روس سے سستے تیل کی خریداری کیلئے  روسی خام تیل کے ٹیسٹ کارگوز منگوانے کا فیصلہ کیا،حکام  کے مطابق روسی خام تیل یورالز اور سوکال کا ایک ایک کارگو منگوایا جائے گا،پاکستان میں روسی ٹیم کی موجودگی میں خام تیل کو ریفائن کیا جائے گا،دیکھنا چاہ رہے کہ روسی خام تیل مزید پڑھیں

  سینیٹ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نےادارہ شماریات کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کر دیا

سینیٹ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نےادارہ شماریات کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کر دیا ۔ ارکان   کمیٹی کا  اجلاس چیئرمین تاج حیدر کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں  ہوا ۔ جس میں کہا گیاکہ سندھ کے کئی حلقوں میں ووٹرز کی تعداد آبادی سے زیادہ ہے، الیکشن کا نقطہ آغاز مردم شماری ہے جس مزید پڑھیں

مجھے اور فرحت اللہ بابر کو”مرحوم “دکھا دیا ، 40 سال بعدبھی میری نانی کا ووٹ کوئی کاسٹ کر جاتا ہے: تاج حیدر

 سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کااجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں  ہوا،  جس میں چیئرمین کمیٹی تاج حیدر نے ادارہ شماریات کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیئے۔ تاج حیدر نے کہا کہ لسٹوں میں مجھے اور فرحت اللہ بابر کو مرحوم دکھایا گیا ہے، بعد ازاں ہم نے پیش ہوکر خود کو زندہ ثابت کرایا۔ مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں رانا ثناءاللہ کو سزا مل جاتی تو سانحہ زمان پارک نہ ہوتا: پرویز الہی

 صدر تحریک انصاف پرویز الہی نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں رانا ثناءاللہ کو سزا مل جاتی تو سانحہ زمان پارک نہ ہوتا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق جوڈیشل انکوائری کے ملزموں میں سرفہرست محسن نقوی اور آئی جی پنجاب عثمان انور ہیں۔ جوڈیشل انکوائری کر کے قصور وار کو پھانسی مزید پڑھیں

ظلِ شاہ کی میت کو غسل دیتے ہوئے کس طرح کے زخموں کے نشانات دیکھے؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما فوادچودھری نے ظل شاہ کو غسل دینے والے شخص کا انٹرویو اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر شیئر کردیا۔ ظل شاہ کو غسل دینے والے شخص محمد احسن کاکہناتھا کہ ظل شاہ کے جسم پر تشدد کے بہت زیادہ نشانات تھے، ان کاکہناتھا کہ میں 14 ،15 سال سے اس مزید پڑھیں

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس، علی امین گنڈاپورمسلسل غیرحاضری پر اشتہاری قرار،درخواست ضمانت بھی خارج

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماﺅں کیخلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں علی امین گنڈاپورکو مسلسل غیرحاضری پر اشتہاری قراردیدیا اور درخواست ضمانت بھی خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماﺅں کیخلاف دفعہ 144 مزید پڑھیں

سعودی عرب اور ایران کو اپنے سفارتی تعلقات ازسر نوبحال کرنے چاہئیں،بلاول بھٹو 

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاکہناہے کہ چین نے ایران اور سعودی عرب تعلقات کی بحالی میں لیڈر شپ کا رول ادا کیا،چین کے صدر کی یہ تاریخی کامیابی ہے، سعودی عرب اور ایران کو اپنے سفارتی تعلقات ازسر نوبحال کرنے چاہئیں، پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے ۔ وزیر خارجہ بلاول مزید پڑھیں