فیض حمید نے 4 سال عمران حکومت کی حمایت کے ذریعے ملک تباہ کرنے میں کردار ادا کیا ،مریم نواز کا سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے کورٹ مارشل کا مطالبہ 

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاہے کہ فیض حمید نے2 سال (ن)لیگ کی حکومت گرانے میں کردار ادا کیا،فیض حمید نے 4 سال عمران حکومت کی حمایت کے ذریعے ملک تباہ کرنے میں کردار ادا کیا ،فیض حمید کا کورٹ مارشل کیا جانا چاہئے ،فیض حمید کو نشان مزید پڑھیں

امریکی خاتون لاپتہ، حکام نے مردہ قرار دے دیا، پھر 30 سال بعد کہاں سے مل گئی؟

 ایک امریکی خاتون جو 30 سال  پہلے لاپتہ ہو گئی تھی اور بعد میں اسے مردہ قرار دے دیا گیا تھا وہ پورٹو ریکو کے ایک نرسنگ ہوم میں مل گئی۔   پیٹریسیا کوپتا کے نام سے شناخت کی جانے والی خاتون جو اب 82 سال کی ہیں، کو آخری بار 1992 میں پٹسبرگ پنسلوانیا مزید پڑھیں

کوئٹہ پولیس عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ لیکر لاہور پہنچ گئی  

کوئٹہ پولیس تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ لیکر لاہور پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف کوئٹہ کے تھانہ بجلی روڈ پر مقدمہ درج ہے ،اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کیس میں عمران خان کیخلاف دو روز قبل مقدمہ درج کیاگیاتھا۔ یاد مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: نیب کی تفتیشی ٹیم تحقیقات کے لیے دبئی پہنچ گئی

 نیب ڈائریکٹر رضوان احمد کی سربراہی میں چار رکنی ٹیم دبئی پہنچ گئی ہے، یہ ٹیم سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دبئی میں نیب ٹیم نے قیمتی گھڑی کی فروخت سے متعلق اہم معلومات اکٹھی کر لی ہیں، نیب ٹیم نے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرط پر پوری کرنے کے لئے حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر پندرہ ارب روپے کا مزید سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی شرط پر مزید15 ارب کا سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے سیکڑوں لگژری مصنوعات پرسیلز ٹیکس کی شرح پچیس فیصد مزید پڑھیں