ا خلاق بگڑنے سے سب کچھ بگڑ گیا ہے، قوم شب برأت کو توبہ استغفار کرے:طاہر القادری

تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری نے کہا ہے کہ شب برأت بخشش، گناہوں سے توبہ اور دعاؤں کی قبولیت کی رات ہے،یہ مبارک شب رمضان المبارک کے مقدس ماہ کی آمد کا اعلان بھی ہے،امت اخلاق و کردار سنوارنے پر توجہ دے اور اللہ رب العزت سے اس کےلئے توفیقات مزید پڑھیں

سرکاری اور نجی ادارے گیس کی مد میں اربوں روپے کے نادہندہ نکلے، کس کے ذمے کتنی رقم واجب الادا ہے ؟

سرکاری اور نجی ادارے گیس کی مد میں 445 ارب کے وفاق کے نادہندہ نکلے۔ دستاویز کے مطابق کھاد سیکٹر سب سے زیادہ 171 ارب کا نادہندہ ہے، کے الیکٹرک گیس کی مد میں 39 ارب روپے کا نادہندہ ہے، پاکستان اسٹیل مل نے گیس کی مد میں 2 ارب سے زائد کرنے ہیں، واپڈا مزید پڑھیں

وفاقی شرعی عدالت نے شادی کیلئے کم سے کم عمر کا اعلان کردیا

وفاقی شرعی عدالت نے سندھ چائلڈ میرجز ریسٹرکشن ایکٹ 2013 کے تحت شادی کی کم سے کم عمر سے متعلق فیصلہ جاری کر دیاہے ، جس میں قرار دیا گیاہے کہ شادی کیلئے کم سے کم عمر 18 سال ہونا اسلام سے کسی طرح سے بھی متصادم نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دی

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق درخواست خارج کردی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وکیل نے کہاکہ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کیخلاف کوئی بھی حکم جاری کرنے سے روک رکھا ہے، چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ ہائیکورٹ نے حتمی فیصلے سے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

 پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال میں سعودی عرب نے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سعودی شہزادے فہد بن منصور السعود نے سعودیہ پاکستان ٹیک ہاوس کو اسلام آباد میں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے.میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیک ہاﺅس کے قیام سے باہمی انفارمیشن مزید پڑھیں