مغل سلطنت کی طاقتور خواتین جن کو غیر معمولی اختیارات حاصل تھے

‘ایسان دولت بیگم صاحب رائے اور تدبیر تھیں۔ وہ بڑی دُور اندیش اور عقل مند خاتون تھیں۔ اکثرکام انھی کی مشورے سے ہوتے تھے۔’ یہ الفاظ مغل سلطنت کے بانی ظہیرالدین محمد بابر کے ہیں جو انھوں نے اپنی یادداشت ’بابرنامہ’ میں اپنی نانی کے بارے میں کہے۔ اسی کتاب کے پیش لفظ میں لکھا مزید پڑھیں