پی سی بی کی 3 پلیئرز کو بگ بیش لیگ کھیلنے کی اجازت

پی سی بی نے 3 پلیئرز کو بگ بیش لیگ کھیلنے کےلیے اجازت نامہ جاری کردیاپی سی بی نے اسامہ میر، حارث رؤف اور زمان خان کو بی بی ایل کے لیے این او سی جاری کیا ہے۔ تینوں کھلاڑیوں کو مکمل ایونٹ کے بجائے محدود میچز کےلیے این او سی دیا گیا ہے۔این او مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل شان مسعود اور بابراعظم میں کیسا تعلق چل رہا ہے ؟ سرفراز احمد نے انکشاف کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم اپنے ملک میں ہمیشہ ٹف رہی ہے ، ہم بھی کوشش کریں گے اسے ٹف ٹائم دیں۔آسٹریلیا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ٹیسٹ کپتان شان مسعود اچھے طریقے سے مزید پڑھیں

شاداب خان نیشنل ٹی 20 کپ کے دوران انجری کا شکار ہو گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے آلرانڈر شاداب خان نیشنل ٹی 20 کپ کے دوران انجری کا شکار ہو گئے۔ خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )کے زیر اہتمام ڈومیسٹک ٹورنامنٹ نیشنل ٹی 20 کپ جاری ہے جس کے میچز ملک کے مختلف شہروں میں کھیلے جا رہے ہیں جبکہ آل راؤنڈر شاداب مزید پڑھیں

روہت شرما اور راہول ڈریوڈ نے ورلڈ کپ فائنل میں شکست کی اصل وجہ بتا دی

بھارتی ہیڈکوچ راہول ڈریوڈ اور کپتان روہت شرما نے بی سی سی آئی اجلاس کے دوران ورلڈ کپ فائنل میں شکست کی وجہ بتا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران نے دہلی میں ہیڈکوچ راہول ڈریوڈ اور کپتان روہت شرما کیساتھ ویڈیو کال میٹنگ کی جس میں آئی سی سی ورلڈکپ مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان ہوگیا

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ پیٹ کمنز کپتان ہوں گےآسٹریلیا کے نیشنل سلیکشن پینل نے پاکستان کے خلاف پرتھ میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے لیے پیٹ کمنز کی قیادت میں 14 رکنی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا مزید پڑھیں

سعودی نیشنل گیمز کے دوسرے ایڈیشن میں پہلی مرتبہ کرکٹ بھی شامل ، پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت

سعودی نیشنل گیمز کے دوسرے ایڈیشن میں پہلی مرتبہ کرکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے جس میں پاکستان سمیت دیگر ایشیائی کھلاڑیوں کی ٹیموں نے ٹیپ بال کرکٹ میچز کھیلے ۔دارالحکومت ریاض میں سعودی نیشنل گیمز کے مقابلے جاری ہیں جن میں پہلی مرتبہ کرکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے ٹیپ بال کرکٹ مزید پڑھیں

ایلکس ہیلز ابوظبی کے موسم کے شیدائی،دھوپ اور گرم موسم پسند ہے:انگلش کرکٹر

انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز کو ابوظہبی کا موسم بہت پسند ہے جس کا اعتراف انہوں نے خود کیا۔میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مجھے دھوپ اور گرم موسم پسند ہے۔ مجھے ساحل پسند ہے ۔دائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز نے گزشتہ دو سیزن فرنچائز میں گزارے ہیں وہ نہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل9 میں کھلاڑیوں کو توڑنے کیلئے رشوت کی پیشکش کا انکشاف، ثمین رانا نے بھانڈا پھوڑ دیا

پاکستان سپرلیگ میں کھلاڑیوں کو توڑنے کے لیے رشوت کی پیشکش کا انکشاف ہواہے۔ پی ایس ایل کی دوبار فاتح لاہور قلندرز ٹیم کے چیف آپریٹنگ آفیسر اور ٹیم مینیجر ثمین رانا نے سوشل میڈیا پر اس طرز عمل کی کھل کر مخالفت کی ہے۔ثمین رانا کے مطابق اپنی ٹیم بہترین بنانے کا ہر فرنچائز مزید پڑھیں

پی سی بی کا سلمان بٹ کو بطورکنسلٹنٹ سلیکشن کمیٹی ہٹانے کا فیصلہ

پی سی بی نے سلمان بٹ کو بطورکنسلٹنٹ سلیکشن کمیٹی عہدے سے ہٹادیالاہور میں پریس کانفرنس کے دوران چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ سلمان بٹ پی سی بی کے کسی پینل پر نہیں ہیں،سلمان بٹ نے جو کیا ان کی سزا ان کو مل چکی ہے،بطور چیف سلیکٹر میرا فیصلہ ہے کہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل ایڈیشن 9:نسیم شاہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرچھوڑکر اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی ٹریڈ کا عمل جاری ہے ، نسیم شاہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر سے اسلام اباد یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے کھلاڑیوں کے ڈرافٹنگ 13 دسمبر کو لاہور میں ہوگی، حتمی ڈرافٹنگ سے پہلے کھلاڑیوں کی ٹریڈ کا مزید پڑھیں