کبیروالا میں ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 3 نوجوان جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک کا افسوسناک حادثہ کبیروالا کے علاقے جھنگ روڈ پر ماڑی سہو کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے سامنے سے آنے والی موٹر سائیکل کو ٹکر مزید پڑھیں
زمرہ: ڈسٹرکٹ نیوز
گوجرانوالہ میں چھوٹی بہن نے بڑی بہن کو قتل کردیا
قلعہ دیدار سنگھ میں چھوٹی بہن نے جائیداد کے تنازعے پربڑی بہن کو قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزمہ اپنی بہن کے گھر پر قبضہ کرنا چاہتی تھی، جائیداد کیلئے پہلے بھی ملزمہ کا اپنی بہن سے کئی بار جھگڑا ہو مزید پڑھیں
پولیس چوکی پر ڈاکووﺅں کا حملہ، 2 اہلکار اغواء، 1 شہید، 1 ڈاکو ہلاک
گھوٹکی میں ڈاکووﺅں نے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا، فائرنگ کے تبادلے کے بعد 1 ڈاکو مارا گیا جبکہ 1 پولیس اہلکارشہید ہو گیا۔ڈاکو 2 پولیس اہلکاروں کو اسلحے سمیت اغواء کر کے لے گئے۔روزنامہ جنگ نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ ڈاکووﺅں نے گھوٹکی کے علاقے آندل سندرانی کی پولیس چوکی نمبر مزید پڑھیں
آن لائن گیم پب جی سے شروع ہونیوالا جھگڑا 13 سالہ لڑکے کی جان لے گیا
2 روز قبل قتل کی لرزہ خیزواردت کا ڈراپ سین ہوگیا ، کمسن اشعر کا قاتل اس کا اپنا ہی قریبی دوست نکلا۔ اٹک کی تحصیل حضرو تھانہ رنگو کی حدود13 سالہ معصوم اشعر کو نامعلوم ملزم نے تیز دھار آلے سے قتل کیا اور لاش ویرانے میں پھینک کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔واقعے مزید پڑھیں
نارووال میں دلہا والوں نے موبائل فون، نوٹوں اور دیگر تحائف کی بارش کردی
نارووال کے علاقے صدیق پورہ میں بارات میں دلہا کے بھائیوں اور دوستوں نے موبائل فون، نوٹوں، سوٹوں اور لاکھوں روپے کے دیگر تحائف کی بارش کردی۔نارووال کے محلہ عباس نگر سے بارات بینڈ باجوں کے ساتھ صدیق پورہ پہنچی تو دلہا کے بھائیوں اور دوستوں نے دلہن کے مکان کی چھت پر چڑھ کر مزید پڑھیں
عارف والا میں والدین نے غیرت کے نام پر بیٹی کو زہر دے کر موت کے گھاٹ دےد یا
عارف والا میں والدین نےغیرت کے نام پر شادی شدہ بیٹی کو زہر دے کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تھانہ احمد یار کے علاقے میں ملزمان نے 20 سالہ بسمہ کو کھانے میں زہر ملا کر دیا جس کی وجہ سے وہ جان کی بازی ہار گئی ، پولیس کا کہنا ہے کہ بسمہ مزید پڑھیں
چکوال، مل کے ٹینک میں گر کر 4 مزدور جاں بحق
چکوال میں مل میں کام کرنے والے 4 مزدور ٹینک میں گرگئے، دم گھٹنے سے چاروں مزدور جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق واقعہ منوال روڈ پر پیپر مل میں پیش آیا، 4 مزدورکام کرتے ہوئےگہرے ٹینک میں گرگئے۔جیو نیوز کے مطابق 2 گھنٹے ریسکیو آپریشن کرکے چاروں مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں، تمام مزید پڑھیں
17/16 اپریل 2024 کی رات کو ضلع حویلی کی تحصیل خورشید آباد کے گاؤں اورے کی مشہور سیاحتی ” ملیاڑی راک ” کو نامعلوم شرپسند اشخاص نے ایک منظم منصوبہ بندی اور سازش کے تحت توڑ کر گرا دیا
حویلی کہوٹہ17/16 اپریل 2024 کی رات کو ضلع حویلی کی تحصیل خورشید آباد کے گاؤں اورے کی مشہور سیاحتی ” ملیاڑی راک ” کو نامعلوم شرپسند اشخاص نے ایک منظم منصوبہ بندی اور سازش کے تحت توڑ کر گرا دیا ۔ ملیاڑی راک کے نام سے مشہور اس چٹان کو دنیا بھر میں ضلع حویلی مزید پڑھیں
گھوٹکی میں پسندکی شادی کیلئےگھر چھوڑنے والی لڑکی گھر واپسی پر قتل
گھوٹکی میں پسندکی شادی کے لیےگھر چھوڑنے والی لڑکی گھر واپسی پر قتل کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق لڑکی صغراں مہر کی واپسی کے لیے مبینہ طور پر اس کے دوست جمشید شیخ کی دو بہنوں کو اغوا کیا گیا تھا۔ بہنوں کے اغوا کے دباؤ میں آکر جمشید نے صغراں کو اس کے گھر مزید پڑھیں
سرگودھا میں نامعلوم افراد نے قبریں کھود کر باقیات چرا لیں
کوٹ مومن میں تھانہ لکسیاں کے قریب قبروں کی بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد پولیس حرکت میں آگئی موضع سیوڑ میں ایک درجن سے زائد قبروں کی بے حرمتی کی گئی، گروہ نے کمسن بچوں سمیت بڑوں کی بھی قبریں کھودیں۔ علاقہ مکین کا بتانا ہے کہ نامعلوم افراد قبروں مزید پڑھیں