خلیجی ممالک میں پاکستانی کن حالات میں کام کر رہے ہیں؟ ایسی رپورٹ سامنے آگئی کہ دل دہل جائیں 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ورکرز انتہائی ناگفتہ بہ اور کسمپرسی کی حالت میں کام کر رہے ہیں۔ انگریزی اخبار ڈیلی ڈان کے مطابق سول سوسائٹی آرگنائزیشنز اِن ساؤتھ اینڈ ساؤتھ ایسٹ ایشیاء کے اشتراک سے تیار کی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خلیجی ممالک میں مزید پڑھیں

بھارتی کھلاڑی فٹ رہنے کے لیے کارکردگی بہتر کرنے والے انجیکشن لیتے ہیں، بھارتی چیف سلیکٹر کا انکشاف

کراچی( آن لائن) بھارتی چیف سلیکٹر چیتن شرما نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ بھارتی کھلاڑی فٹ رہنے کے لیے کارکردگی بہتر کرنے والے انجیکشن لیتے ہیں۔بھارتی میڈیا کی جانب سے کیے والے ایک اسٹنگ آپریشن میں چیتن شرما کو یہ بتاتے ہوئے پایا گیا کہ بھارتی کھلاڑیوں کو ڈوپ ٹیسٹ کے متعلق بہت معلومات مزید پڑھیں

فرانس میں بچوں کو فحش مواد سے محفوظ رکھنے کیلئے’پورن پاسپورٹ‘ جاری کرنے کا اعلان

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس نے بچوں کو فحش مواد سے محفوظ رکھنے کے لیے ’پورن پاسپورٹ‘ جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس پاسپورٹس کا مقصد صرف بالغ افراد کو فحش فلموں اور دیگر فحش مواد تک رسائی دینا اور کم عمر افراد کی ایسے مواد تک رسائی کو روکنا ہو گا۔ مزید پڑھیں