پولیس وین میں اسلحہ سمگلنگ کا الزام:صوبائی مشیر بابل خان بھیو کا مستعفی ہونے کا اعلان

جیکب آباد اسلحہ برآمدگی کیس میں صوبائی مشیر بابل خان بھیو  نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ صاف و شفاف انکوائری کیلئے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں، سندھ حکومت سے درخواست ہے غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائے۔ بابل خان بھیو نے کہا کہ وزیراعلیٰ سے درخواست ہے استعفیٰ فوری منظور کر کے انکوائری شروع کرائیں اور مزید پڑھیں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

 نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی جلد ریلیز ہونے والی برطانوی میوزیکل ویب سیریز میں جلوہ گرہوں گی۔ ملالہ یوسفزئی برطانوی میوزیکل ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس ‘میں مختصر کردار ادا  کرنے والی ہیں،رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس ویب سیریز میں ملالہ یوسفزئی اور میرا سیال کی جدوجہد کو دکھایا جائےگا کہ ان دونوں خواتین مزید پڑھیں

پوری انسانیت غزہ کی پشست پناہی کے لیے آ گئی ہے,امیر العظیم

 جماعت اسلامی کے زیر اہتمام  لاہور میں ” لبیک یا اقصیٰ مارچ” سے خطاب کرتے ہوئےامیر العظیم نے کہا ہے کہ پوری انسانیت غزہ کی پشست پناہی کے لیے آ گئی ہے,یو این او کا چارٹر مرد و خواتین کی جان، مال تحفظ کے پوری دنیا کے انسانوں کو سہولت دیتا ہے,مرنے کا حق فلسطین مزید پڑھیں

گھوٹکی میں پسندکی شادی کیلئےگھر چھوڑنے والی لڑکی گھر واپسی پر قتل

 گھوٹکی میں پسندکی شادی کے لیےگھر چھوڑنے والی لڑکی گھر واپسی پر قتل کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق لڑکی صغراں مہر کی واپسی کے لیے مبینہ طور پر اس کے دوست جمشید شیخ کی دو بہنوں کو اغوا کیا گیا تھا۔ بہنوں کے اغوا کے دباؤ  میں آکر جمشید  نے صغراں کو اس کے گھر مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات: پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے اہلکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

 قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے موقع پر الیکشن کمیشن نے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے اہلکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق پولیس، پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے اہلکار سکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے، پولیس اور سکیورٹی اہلکار پہلے مزید پڑھیں

پشاور: خٹکو پل کے قریب گھر کی چھت گر گئی

 پشاور کے علاقے  خٹکو پل کے قریب گھر کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر دو بچے اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو کا بتانا ہے کہ ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی کرتے ہوئے ملبے تلے دبے زخمیوں کو فوری نکالا اور موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرکےلیڈی ریڈنگ ہسپتال مزید پڑھیں

کل موبائل فون سروس کی بندش کے حوالے سے پی ٹی اے کا  اعلامیہ جاری

پاکستان میں  کل ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران موبائل سروس کی بندش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے بھی اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ پی ٹی اے کا اعلامیے میں کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں 21 اور 22 اپریل 2024 کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے مزید پڑھیں

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بار دانہ کی خریداری کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس ہوا جس میں بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بار دانہ کی خریداری کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔کابینہ نے فیصلہ کیا کہ حسب ضرورت  جدید ماحول دوست بیگز خریدے جائیں گے،  آئندہ مالی سال سے کاشتکاروں مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کے معدے اور خوراک کی نالی میں زخم پائے گئے ہیں، ایڈووکیٹ انتظار حسین پنجوتھہ

 عمران خان کی اہلیہ کے وکیل ایڈووکیٹ انتظار حسین پنجوتھہ کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی ے معدے اور خوراک کی نالی میں زخم پائے گئے ہیں۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر انتظار حسین پنجوتھہ کا کہنا تھا کہ’’‏ بشری بی بی کے معدے اور خوراک کی نالی میں زخم پائے گئے مزید پڑھیں

لاہور میں جماعت اسلامی کا غزہ مارچ ، خواتین ، طالبات اوربچوں نے بھی شرکت کی

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں لاہور میں مظلوم  فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے عظیم الشان غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا  جس میں اہل لاہور جوش و خروش سے شریک ہوئے ، لاہور کے طول وعرض سے بڑی تعداد میں خواتین ، طالبات اور  بچوں نے بھی شرکت مزید پڑھیں