وزیراعظم کے حکم پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے 12 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔گریڈ 21 اور 22 کے 12 نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 22 کے افسر اور ممبر کسٹمز اکاؤنٹنگ مکرم جاہ انصاری کی خدمات ممبر ایڈمن پول کے سپرد کردی گئی، ممبر آئی آر پالیسی آفاق قریشی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ حکومت کا جیلوں کے لیے شاندار منصوبے کا اعلان
بجلی کے بھاری بلوں سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے سندھ حکومت نے صوبہ بھر کی تمام جیلوں پر سولر پینل لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ 24 صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے اعلان کیا ہے کہ سندھ کی تمام جیلوں میں سولر پینل لگائے جائیں گے جس سے قیدی بیرکس میں پنکھے سولر پینل پر منتقل مزید پڑھیں
این اے 148 ضمنی انتخابات، پیپلزپارٹی نے ٹکٹ جاری کردیا
قومی اسمبلی کے حلقے 148 کے ضمنی انتخاب کیلئے پیپلز پارٹی نے سید علی قاسم گیلانی کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا ۔پارٹی ٹکٹ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جاری کیا،این اے 148 میں ضمنی انتخاب 19 مئی کو منعقد ہوگا ۔یاد رہے کہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کامیابی کے بعد قومی مزید پڑھیں
مرغی کی فی کلو قیمت میں کمی کا امکان ، حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا
حکومت نے مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کیلئے چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت خوراک کے ذرائع کے مطابق چوزے کی برآمد پرپابندی سے متعلق سمری تیار کرکے منظوری کیلئے بھجوا دی ہے۔جیو نیوز کے مطابق پابندی سے مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے کلو تک کمی آسکتی مزید پڑھیں
پیسے لے کر افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا افسر گرفتار
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لے کر پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے والے نادرا کے افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کے معاملے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار مزید پڑھیں
گورنر شپ پر ہمارا پہلا اور آخری حق ہے،فاروق ستار
ایم کیویم کے سینئر رہنما فاروق ستار سندھ کی گورنرشپ کو ایم کیو ایم کا پہلا اور آخری حق قرار دیدیا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ گورنر سندھ کے عہدے پر کامران ٹیسوری کام کررہے ہیں،جب وہ گورنر نہیں رہے گا وہ تب بھی لوگوں کی خدمت کرے گا مزید پڑھیں
سندھ حکومت ٹیکس چوروں کے نام اخبار میں چھاپے گی
حکومت سندھ نے ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ایکسائز ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول کے سیکرٹری سلیم راجپوت، ڈی جی اورنگزیب پنہور، ڈائریکٹرز اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ دوران اجلاس شرجیل مزید پڑھیں
کراچی سیف سٹی جب بنے گا تب بنے گا، پہلے یہ کام کریں،آئی جی سندھ کا عوام کو مشورہ
آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن نے شہریوں کو خود ہی خفیہ کیمرے لگوانے کا مشورہ دے دیا۔ کراچی سیف سٹی جب بنے گا تب بنے گا، آئی جی سندھ نے مشورے میں کہا کہ فی الحال شہری خود ہی اپنے گھروں اور کاروباری مقامات پر کیمرے لگوائیں۔عوام سندھ پولیس کا ساتھ دیں، اپنے مزید پڑھیں
ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آج کے دور میں معاشی استحکام کے بغیر مکمل خودمختاری کا تصور ممکن نہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے گرین پاکستان انیشی ایٹیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم سب ملکر مزید پڑھیں
چیئرمین پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
چیئرمین پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے،محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے جاری کئے۔ محمود اچکزئی کے وارنٹ تھانہ گوالمنڈی میں درج ایف آئی آر کے حوالے سے جاری کئے گئے،محمود اچکزئی کے گھرپر چھاپے کے دوران کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کیا مزید پڑھیں