ملکی معیشت کے لیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

ملکی زرمبادلہ کےمجموعی ذخائر 9 کروڑ 5 لاکھ ڈالرز اضافے سے 12 ارب 39 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ہونیوالے اعداد و شمار کے مطابق 24 نومبر کو ہفتہ کے اختتام پر مجموعی ذخائر کا حجم 12 ارب 39 کروڑ 28 لاکھ ڈالر تھا، مرکزی مزید پڑھیں

بچےکو بدفعلی کے بعد قتل کرنے والے کو سزائے موت

تھانہ کھڈیاں خاص کے علاقہ میں 10 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج فرخ حسین نے کیس کا فیصلہ سنایا،مجرم سلیم کو 10سالہ عبدالرحمان سے بدفعلی کرنے پر 17سال کی سزا اور 6 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا تھا۔کیس مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ پورا،4آرڈیننس جاری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 4 آرڈیننس جاری کر دیے۔صدر مملکت نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی ترمیمی آرڈیننس 2023، پاکستان پوسٹل سروسز منیجمنٹ بورڈ ترمیمی آرڈیننس 2023، نیشنل شپنگ کارپوریشن ترمیمی آرڈیننس 2023 اور براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ترمیمی آڑڈیننس 2023 جاری کیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ریاستی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا سکولوں میں تعطیلات کا اعلان

پنجاب حکومت کی جانب سے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیاتفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بہتر ایئرکوالٹی انڈیکس کا تذکرہ کیا اور بتایا کہ آج سرکاری حکام اور ماہرین سے اہم میٹنگ بھی کی تھی جس میں بتایا گیا مزید پڑھیں

فیصل آباد میں ڈولفن اہلکاروں کے شہری کوتھپڑ،زمین پر بھی پٹخ دیا

ڈولفن پولیس فورس کے اہلکاروں نے موٹر سائیکل سوار شہری کی تلاشی کے دوران تذلیل کی اور تشدد کا نشانہ بھی بنا ڈالاتفصیلات کے مطابق سول لائن کے علاقہ میں باغ جناح روڈ پر ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی جانب سے موٹرسائیکل سوار شہریوں کو روک کر اس پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

گیس ہو،پیٹرول یا کچھ اور سب بلوچستان کے عوام کا ہے،آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر خوبی ہے، بلوچستان پاکستان کا دل ہے، افسوس ہے اسلام آباد اور دوسرے صوبوں کو نظر نہیں آتا کہ دل بلوچستان ہے۔ پاکستان کو آگے لیجانے والے لیڈر کو پیچھے کھینچنے والی بہت سی طاقتیں موجود ہیںیوم تاسیس کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پشاور:نامعلوم افرادکی فائرنگ سے دو حکیم قتل

پشاور کےتھانہ ہشتنگری کی حدود میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہا ں موٹرسائیکل سوار نامعلوم افراد دو زندگیاں چھین لیںتفصیلات کے مطابق قاتل ہشتنگری کے علاقے میں آئے اور فائر کھول دیے ،پولیس کےمطابق فائرنگ کےواقعہ میں دو افراد جاں بحق ہوگئے،جاں بحق افراد پیشے کے لحاظ سے حکیم ہے۔پولیس کی بھاری نفری مزید پڑھیں

میرے پاس کوئی ثبوت نہیں فیض آباد دھرنے میں آئی ایس آئی ملوث تھی، (ن) لیگی رہنما کا بڑا بیان

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ میرے پاس کوئی ثبوت نہیں فیض آباد دھرنے میں آئی ایس آئی ملوث تھیسابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا کمیشن میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 22 نومبر 2017 کو ڈی جی فیض حمید کو مزید پڑھیں

ایک طرف ہے پیر، ایک طرف ہے ہمشیر، کیا کرے بے چارہ اسیر۔۔۔ فردوس عاشق اعوان نے بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر تبصرہ کر دیا

ایک طرف ہے پیر، ایک طرف ہے ہمشیر، کیا کرے بے چارہ اسیر۔۔۔استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر اپنے انداز میں تبصرہ کر دیا ۔ “جنگ ” کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اس آڈیو کے بعد نند مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے کمی سے بند ہو گیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 22 پیسے کمی سے بند ہو گیا امریکی ڈالر 22 پیسے گراوٹ کے بعد 285 روپے 17 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے کمی کے ساتھ 286 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر آ گیا۔