نانا کا کلہاڑی سے حملہ، نواسہ اور بیٹی قتل، 3 نواسیاں شدید زخمی

 فیصل آباد میں نانا نے کلہاڑی سے حملہ کر کے نواسے اور بیٹی کو قتل، 3 نواسیوں کو شدید زخمی کر دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل آباد کے نواحی علاقے چک 215 رب میں قتل کا المناک واقعہ پیش آیا جس میں نانا نے اپنا ہی خون بہا دیا۔ نانا نے مزید پڑھیں

کوئٹہ پولیس عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ لیکر لاہور پہنچ گئی  

کوئٹہ پولیس تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ لیکر لاہور پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف کوئٹہ کے تھانہ بجلی روڈ پر مقدمہ درج ہے ،اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کیس میں عمران خان کیخلاف دو روز قبل مقدمہ درج کیاگیاتھا۔ یاد مزید پڑھیں

ہنڈا نے اپنی موٹر سائیکلیں پھر مہنگی کر دیں، سی ڈی 70 کتنے کی ہو گئی؟

اٹلس ہنڈانے پاکستان میں موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک بار پھر 7 ہزار سے 25ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ مقامی اخبار جنگ نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ کمپنی کی جانب سے ڈیلرز کو بھیجی گئی نئی پرائس لسٹ کے مطابق ہنڈاکی موٹر سائیکل سی ڈی 70 کی قیمت مزید پڑھیں

کتے کا حملہ، 6 سالہ بچی کو چہرے پر ایک ہزار ٹانکے لگانے پڑ گئے

امریکہ میں کتے کے حملے میں زخمی ہونے والی  ایک چھ سالہ بچی کو چہرے پر ایک ہزار ٹانکے آئے۔ این بی سی سے وابستہ ڈبلیو ایم ٹی وی کے مطابق حملہ 18 فروری کو چیسٹر ول میں اس وقت ہوا جب للی پڑوسی کے گھر میں ایک دوست کے ساتھ کھیل رہی تھی۔ اس مزید پڑھیں

ایک چپس مانگنے پر گرل فرینڈ  کی بوائے فرینڈ  کو گاڑی سے کچلنے کی کوشش

  آسٹریلیا کے شہر  ایڈیلیڈ میں ایک 42 سالہ خاتون پر آلو کے چپس پر جھگڑے کے بعد  اپنے بوائے فرینڈ پر  کار چڑھانے  کی کوشش کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ خاتون کے بوائے فرینڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اپنی پارٹنر کی ایک چپس کھالی جس پر اس نے مجھے کار مزید پڑھیں

بہاولپور میں بھتیجے نے اپنی سگی3پھوپھیوں کو قتل کر دیا 

بہاولپور کی کرناں بستی میں چھری کے وار سے 3 خواتین کو قتل کرنے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ تینوں خواتین کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا ،  تینوں خواتین سگی بہنیں تھیں اور انہیں بھتیجے نے تیزدھار آلے سے قتل  کیا ہے ۔مقتول مزید پڑھیں

کراچی میں چلتی موٹرسائیکل پر پرس چھیننے کی واردات، خاتون گر کر زخمی، ملزمان کی شناخت کا عمل شروع

 کراچی میں موٹر سائیکل پر سوار خاتون سے پرس چھیننے کی واردات ہوئی جس کے دوران خاتون چلتی موٹرسائکل سے گر کر زخمی ہو گئی، پولیس نے کیمروں کی مدد سے ملزمان کی شناخت کا عمل شروع کر دیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ڈاکووں نے مزید پڑھیں

سکھر میں 2متحارب گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق ایک زخمی

سکھر میں 2متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ 3 افراد کی جان لے گئی، ایک شخص زخمی ہو گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سکھر میں دو گروپوں میں تلخ کلامی کے بعد بات بندوقوں اور پستولوں تک جا پہنچی، دونوں جانب سے اندھا دھند فائر کئے گئے جس کی زد میں آ کر مزید پڑھیں

شادی کے دو روز بعد دولہے نے خنجر کے وار کرکے دلہن کو قتل کر دیاپھر اسی خنجر سے خودکشی کر لی

بھارت میں شادی کے دو روز بعد دولہا نے خنجر کے وار کرکے دلہن کو قتل کر دیا اور اسی خنجر سے خودکشی کر لی۔ انڈیاٹائمز کے مطابق یہ واردات ریاست چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور میں ہوئی۔ 24سالہ اسلم اور 22سالہ کہکشاں بانو کی شادی اتوار کے روز ہوئی تھی اور منگل کے مزید پڑھیں

بھارت میں سی آر پی ایف کے جوان نے چھٹی سے واپس آکر ڈیوٹی جوائن کرتے ہی خود کشی کرلی

بھارتی ریاست  چھتیس گڑھ کے ضلع دنتے واڑہ  میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک جوان نے مبینہ طور پر اپنے سروس ہتھیار سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ واقعہ ہفتہ کی رات کو  ریاستی دارالحکومت رائے پور سے تقریباً 400 کلومیٹر دور مزید پڑھیں