تحریک انصاف کے ورکرزپارٹی رہنما عمر ایوب کیخلاف سڑکوں پر آگئے

فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ورکرز نے پارٹی رہنماء عمر ایوب کے خلاف احتجاج کیا۔ عمر ایوب فیصل آباد کی ایک عدالت میں پیشی کے لیے پہنچے تو ورکرز نے ان کی گاڑی کا گھیرائو کر لیا اور نعرے بازی کی۔پارٹی ورکرز کا کہنا تھا کہ انہوں نے پارٹی کے مزید پڑھیں

تعمیراتی شعبے سے وابستہ افراد کے لیے بری خبر، سریا مہنگا ہوگیا

صوبائی دارالحکومت  کی لوہا مارکیٹ میں لوہے کی مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے۔  تفصیلات کے مطابق ایک ماہ کے دوران سریے کی قیمتوں میں 5 سے 8 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے، لوکل سریا 8 ہزار اضافے سے 2 لاکھ 38 ہزار روپے میں فروخت ہونے لگا،برینڈڈ سریا 5 ہزار مزید پڑھیں

سعودی عرب سے متعلق شیر افضل مروت کے بیان پر خواجہ آصف کا ردعمل

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے لئے کچھ ممالک کے ساتھ تعلقات کی مذہبی اور معاشی لحاظ سے بہت اہمیت ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ مذموم سیاسی مقاصد اور انارکی کیلئے ایسے بیانات دیے جاتے ہیں تاکہ کوئی سرمایہ کاری کیلئے نہ آئے۔وزیر دفاع نے کہا کہ یہ ملک کے ساتھ دشمنی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری غیر قانونی صدر ہیں، پی ٹی آئی چیئر مین بیرسٹر گوہر کا بیان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری غیر قانونی صدر ہیں، صدر کے پاس تو مکمل نمائندگی ہی نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ صدر تو کسی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لیتا، صدر پورے ملک کےا مزید پڑھیں

روٹی کی قیمت میں کمی کے خلاف نان بائیوں نے ہڑتال کردی

 پنجاب حکومت کے ایکشن کے بعد نان بائیوں نے ردعمل کے طور پر راولپنڈی میں ہڑتال کر دی۔حکومت نے آٹا سستا کرکےعوام کو ریلیف پہنچانے کا سلسلہ شروع کر دیا مگر روٹی پھر بھی سستی نہ ہوئی نان بائیوں نے حکومتی اقدامات کے خلاف ہڑتال کر دی راولپنڈی کے نان بائیوں کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

حکومت کا یوٹیلیٹی سٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکیج جاری رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورزپر رمضان پیکیج ختم ہونے کے بعد بھی وزیراعظم ریلیف پیکیج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت 5 بنیادی اشیاءپرسبسڈی برقرار رہے گی جس میں بی آئی ایس پی صارفین کو چینی، آٹا، گھی، دالوں اور چاول پر سبسڈی ملے گی۔ذرائع نے بتایا یوٹیلیٹی سٹورزپربی آئی ایس پی مزید پڑھیں

 کرنٹ لگنے سے 15 مویشی ہلاک

خیرپور میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 15 مویشی ہلاک ہوگئے۔ یہ واقعہ خیرپور کے علاقے نارا کے گاوں میں پیش آیا جہاں بدقستی سے کرنٹ لگنے سے 15 مویشی ہلاک ہوگئے۔متاثرین کا کہنا ہے کہ بجلی کی تاریں زمین کے قریب لگی ہوئی ہیں جس کے سبب یہ حادثہ پیش آیا اور ان کا مزید پڑھیں

پسند کی شادی نہ ہونے پر گارڈ نے خود کو گولی مارلی 

ضلع اوکاڑہ کے شہر رینالہ خورد میں پیٹرول پمپ پر کام کرنے والے گارڈ نے خود کشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی۔پولیس کے مطابق گارڈ اعظم نے پسند کی شادی نہ ہونے پر خود کشی کی اور واقعے کے مزید پڑھیں

سگے بھائی کو قتل کرنے والے ملزم کی 12 سال بعد گرفتاری 

اسلام آباد پولیس نے ایک کارروائی کے دوران سگے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم 12 سال بعد گرفتار کر لیا سوشل میڈیا ویب سائٹ اردو نیوز کے مطابق ملزم پر تھانہ کورال کے علاقے شریف آباد میں اپنے بھائی کے قتل کا مقدمہ درج تھا۔اسلام آبا پولیس نے تھانہ کورال میں درج مقدمے پر کارروائی مزید پڑھیں

وقت بہت کم ہے،ملک کو آگے لیکر جانے کیلیے تقسیم سے نکلنا ہوگا:صدر مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ کے پہلے مشترکہ اجلاس سے خطاب

صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئی پارلیمنٹ کے پہلے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے۔ ہمارے پاس وقت بہت کم ہے۔ہمارا ایجنڈا اور خیالات ہی ملک کو مضبوط بنائیں گے، ایسا سیاسی ماحول بنانا ہوگا جس میں سب کی ضرورت کو مزید پڑھیں