چوبارہ SHO ملک ندیم حیدر کھوکھر کی بڑی کاروائ ڈکیتی ٹرانسفارمر ڈکیٹ اغوا برائے تاوان میں ملوث ملزمان گرفتار
زمرہ: اہم اعلانات
مسلم لیگ ن کا نواز شریف کے استقبال کے لیے بلاول بھٹو کو بھی مدعو کرنے کا اعلان
سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد کی آمد پر پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھی دعوت دیں گے۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے لیگی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنوری کے آخر میں یا فروری کے شروع میں الیکشن مزید پڑھیں
افغان مہاجرین کی واپسی، الیکٹرانک مصنوعات کے دام اور مکانوں کے کرائے کم ہوگئے
افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل شروع ہوتے ہی الیکٹرانک مصنوعات کے دام اور مکانوں کے کرائے کم ہوگئے۔ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی واپسی کا عمل تیز ہوگیا ہےاور 54 افغان خاندان واپس چلے گئے ہیں جبکہ پشاور، خیبر اور دیگر علاقوںمیں افغانیوں نے اپنی جائدادیں فروخت کرنا شروع مزید پڑھیں
2017کا تسلسل برقرار رہتا تو جی 20پاکستان میں ہوتا،نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اس وقت لندن میں مقیم ہیں، ان سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ انڈیا میں جی 20کا اجلاس ہوا اور پاکستان اس میں شامل نہیں۔ نواز شریف نے صحافی کے سوال پر جواب دیا کہ اگر 2017 کا تسلسل برقرار رہتا تو جی 20 کا اجلاس مزید پڑھیں
” میر ےمنہ بولے والدین نے 5 لاکھ روپے لے کر مجھے ۔۔“13 سالہ لڑکی نے تھانے پہنچ کر ظلم کی ایسی داستان سنا دی کہ پولیس نے چھاپے مار کر گرفتاریاں شروع کر دیں
دادو میں پولیس نے 13 سالہ لڑکی کا بڑی عمر کے شخص کے ساتھ نکاح کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی نے بتایا کہ لڑکی کی شکایت پر تھانا اے سیکشن میں چائلڈ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیاہے ، مقدمے میں مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو آج 2 بجے مدعو کر لیا
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات سے متعلق مشاورت کیلئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو آج 2 بجے مدعو کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے تیاریاں تیز کر دیں، بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو مشاورت کیلئے بلا لیا۔ انتخابی فہرستوں کی اشاعت اور حلقہ بندیوں پر رائے لی جائے گی۔
ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو 8سوالات پر دوبارہ فیصلے کا حکم دیا،ٹرائل کورٹ نے جواب دیئے بغیر اپنے پہلے آرڈر کو ہی درست قرار دیا،لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کے دوران لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو 8سوالات پر دوبارہ فیصلے کا حکم دیا،ٹرائل کورٹ نے ان سوالات کا جواب دیئے بغیر اپنے پہلے آرڈر کو ہی درست قرار دیا،سپریم مزید پڑھیں
لاہور میں بازاروں کے اوقات کار میں تبدیلی، نوٹیفیکیشن جاری
لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے بازاروں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردی ہے ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام کمرشل مارکیٹس، ہالز اور دکانیں رات 11 بجے بند ہوں گی، ہوٹلز اور کافی ساپس بھی رات 11 بجے بند ہوں گے تاہم ساڑھے 12 بجے تک مزید پڑھیں
دن میں انتخابات کی تاریخ دینے کی اجازت صدر کو آئین دیتا ہے ، شعیب شاہین
پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ آئین صدر کو اجازت دیتا ہے کہ 90 دن میں انتخابات کی تاریخ دیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آئین میں 90 دن میں انتخابات کا کہا گیا ہے، کل پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مشترکہ مفادات مزید پڑھیں
پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔یا گریڈ ایک سے 16تک ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد اضافہ کیا گیا، تنخواہوں میں اضافہ بنیادی تنخواہ میں کیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17سے 22تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 30فیصد اضافہ کیا گیا ،پنجاب حکومت کے ریٹائرڈ ملازمین مزید پڑھیں