بھارت میں فسادات،ہلاکتوں کی تعداد 200سے تجاوز

بھارتی ریاست منی پور میں دو مسلح گروہوں کے تصادم میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئےبھارتی میڈیا کے مطابق ریاست منی پور میں نسلی فسادات ایک بار پھر پھوٹ پڑے۔ 7 ماہ قبل شروع ہونے والے ان فسادات میں مجموعی طور پر 200 کے قریب افراد ہلاک اور 2 ہزار مزید پڑھیں

سعودی عرب نے نئے ویزہ قوانین متعارف کرا دیئے

سعودی عرب نے غیرملکی ورکرز کے لیے نئے ویزہ قوانین متعارف کرا دیئےسعودی وزارت برائے انسانی وسائل کی طرف سے ’مساند‘ نامی ایک پلیٹ فارم تیار کیا گیا ہے۔ یہ ایک ایسا جامع نظام ہے، جس کے ذریعے ورکرز اپنے حقوق و فرائض اور دیگر سروسز کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔اس نظام مزید پڑھیں

امریکی خارجہ پالیسی پر انمٹ نقوش چھوڑنے والے ہنری کسنجرسے متعلق چشم کشا انکشافات

امریکہ کے وزیرخارجہ اور نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر رہنے والے ہنری کسنجر 100سال کی عمر پا کر گزشتہ دنوں دنیا سے رخصت ہو گئے۔ نیویارک پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں ہنری کسنجر کے بارے میں چشم کشا انکشاف کیا ہے کہ امریکی خارجہ پالیسی پر انمٹ نقوش چھوڑنے والے ہنری کسنجر جوانی میں ایک پلے مزید پڑھیں

ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا نے ’سائبر ٹرک‘ کی ڈلیوری شروع کر دی

ایلون مسک کی الیکٹرک کار ساز کمپنی’ٹیسلا‘ نے بالآخر اپنی گاڑی ’سائبر ٹرک‘ کی ڈلیوری شروع کر دی۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق ٹیسلا کی اس اختراعی گاڑی کی قیمت 60ہزار 990ڈالر (تقریباً 1کروڑ 72لاکھ روپے)سے شروع ہوتی ہے، جو کہ ایلون مسک کی طرف سے 2019ءمیں اس گاڑی کی بتائی گئی قیمت سے 50فیصد زیادہ مزید پڑھیں

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم میں تخت نشین ہونے کے بعد کیا تبدیلیاں آئیں، حیران کن انکشافات

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم جب سے تخت نشین ہوئے ہیں، اپنے سٹاف سے کچھ ایسے مضحکہ خیز مطالبات کر رہے ہیں کہ عوام سن کر دنگ رہ گئی۔ ویب سائٹ ’پیج سکس ڈاٹ کام‘ کے مطابق چارلس سوئم کے ان مطالبات کے متعلق شاہی رپورٹر اومڈ سکوبی نے اپنی نئی کتاب میں انکشافات کیے مزید پڑھیں

اپنے بچوں پرتشددکے الزام میں گرفتارامریکی یوٹیوبر روبی فرینک کے شوہر نے بڑا فیصلہ کرلیا

اپنے بچوں کا استحصال کرنے کے الزام میں گرفتار ہونے والی امریکی یوٹیوبر روبی فرینک کے شوہر نے طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ ویب سائٹ’پیج سکس ڈاٹ کام‘ کے مطابق روبی فرینک کو تین ماہ قبل اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب ان کی اپنے بچوں کو تشدد کا نشانہ مزید پڑھیں

آسٹریا شدید ترین سردی کی لپیٹ میں آگیا، کئی علاقوں میں بجلی منقطع ،ویانا میں ریڈ وارننگ جاری

آسٹریا شدید برف باری کی وجہ سے شدید سردی کی لپیٹ میں ہے اور مختلف شہروں میں 2 پلس سے منفی 10 سینٹی گریڈ تک چل رہا ہے،کاروباری زندگی معطل ہو کر رہ گئی ہے۔ آسٹرین محکمہ موسمیات کی جانب سے آسٹریا بھر کے مختلف صوبوں سالزبرگ اوبر آسٹریا ،اسٹائر مارک، نیدر آسٹریا اور وفاقی مزید پڑھیں

اسرائیل کی حمایت مہنگی پڑ گئی ،امریکہ میں ’’بائیڈن کو روکو‘‘ مہم شروع ہو گئی

اسرائیل کی حمایت مہنگی پڑ گئی ،امریکہ میں ’’بائیڈن کو روکو‘‘ مہم شروع ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق غزہ کے معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کرنے والے اسرائیل کی حمایت امریکہ کے صدر جو بائیڈن کو مہنگی پڑ گئی جو بائیڈن کو دوبارہ صدارت کی دوڑ میں شامل ہونے سے روکنے کے لیے امریکہ کے مزید پڑھیں

بھارتی ایئر فورس کا طیارہ گر کر تباہ

بھارتی فضائیہ کا طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا، طیارے میں دو پائلٹس موجود تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے نے ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں انڈین ایئرفورس اکیڈمی سے معمول کی تربیتی پرواز کے لیے اُڑان بھری تھی تاہم کچھ ہی دیر بعد طیارے کا کنٹرول مزید پڑھیں

حزب اللہ کے حملے جاری رہے تو لبنان کو بھی تباہ کر دیا جائے گا ،اسرائیل

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کی طرف سے حملوں میں کسی بھی ممکنہ اضافے کا نتیجہ لبنان کی تباہی ہو گا۔غزہ کو بدترین بمباری سے تباہ کرنے کے بعد اسرائیل کے اگلے عزائم ان کی اس گفتگو سے آشکار ہیں کہ خطے میں اسرائیل کے اگلے مزید پڑھیں