نگران سیٹ اپ ممکنہ طور پرمزید 6 ماہ چل تک سکتا ہے، عام انتخابات اگلے سال طول پکڑنے کا امکان ہے جس پر حکومتی اتحادیوں کو بھی تحفظات ہیں۔ی عام انتخابات آئندہ سال فروری یا مارچ میں ہونے کا امکان ہے۔ نگران سیٹ اپ میں اقتدار کس کو ملے گا، جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گئی
