حکومت نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) بیچنے کا فیصلہ کر لیا۔پی آئی کو بیچنے کا فیصلہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں ہونے والے کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس کے دوران کیا گیا۔ اس اجلاس میں روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے لئے مالیاتی مشیر تعینات کرنے کی بھی منظوری دی۔
