وزیراعظم شہبازشریف نے جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ کیا،آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جی ایچ کیو میں شہدا کے اہلخانہ اور غازیوں کے اعزاز میں تقریب میں شرکت کی،وزیراعظم نے شہدا کے 70خاندانوں میں امدادی چیک تقسیم کئے،وزیراعظم نے جنگ میں زخمی 30غازیوں کو امدادی چیک دیئے،آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم نے شہدا کے بچوں میں لیپ ٹاپ بھی تقسیم کئے، وزیراعظم نے یادگار شہدا پر پھول رکھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments