وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ کل ہماری حکومت کی مدت مکمل ہو جائے گی، آئینی تقاضے پورے کرتے ہوئے اقتدار نگران حکومت کے حوالے کر دیں گے۔جی ایچ کیو میں شہدا کے اہلخانہ اور غازیوں کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ شہدا کے ورثا اور غازیان سے ملاقات باعث فخر ہے،شہدا اور غازیوں نے پاکستان کیلئے عظیم قربانیاں دی ہیں،14اگست کی آمد ہے، پاکستان 76سال کا ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments