الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی انتخابات معاملے میں پی ٹی آئی کی جواب جمع کرانے کیلئے مزید وقت کی استدعا منظور کرلی ۔ پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت 3رکنی کمیشن نے سماعت کی، پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر بیرسٹر گوہر الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے،بیرسٹر گوہر نے جواب جمع کرانے کیلئے مزید وقت مانگ لیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments