پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ورکنگ جرنلسٹس کو صحت کا بیمہ کارڈ دے رہے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ورکنگ جرنلسٹس کو صحت کا بیمہ کارڈ دے رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ورکنگ جرنلسٹس اپنے فرائض کی ادائیگی میں کئی چیلنجز اور خطرات کا سامنا کرتے ہیں۔ ہیلتھ کارڈ کے اجرا پر سب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ وزیر اطلاعات اور ان کی ٹیم کی کاوشیں قابل قدر ہیں۔ صحافت کے میدان میں یہ ایک انقلابی قدم ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں