ڈی جی خان؛ یونیورسٹی طالبہ سے زیادتی، 2اساتذہ کیخلاف مقدمہ درج

ڈیرہ غازی خان کی غازی یونیورسٹی کی طالبہ نے الزام عائد کیا ہے کہ یونیورسٹی کے شعبہ فزکس کے 2 اساتذہ نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے، پولیس نے طالبہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔ طالبہ نے الزام عائد کیا کہ اب دونوں اساتذہ اس کی چھوٹی بہن کو بلیک میل کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں