چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے توشہ خانہ کیس فیصلے کیخلاف اپیل پر عائد اعتراض ختم کر دیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر اعتراضات ختم کر کے نمبر لگا دیا گیا۔ عمران خان کی توشہ خانہ کیس فیصلے کیخلاف اپیل کو 273 نمبر الاٹ کیا گیا ہے