لاہور کے علاقے ڈیفنس میں بااثر شخص کے گارڈز نے پارکنگ ملازم کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کی فوٹیج آ گئی۔غلط پارکنگ کا ایک اور واقعہ پیش آ گیا، فوٹیج میں ملزمان کا پارکنگ ملازم پر تشدد دیکھا جا سکتا ہے۔لاہور کے ڈیفنس فیز 5 میں ملزمان نے سیکورٹی گارڈز کے ہمراہ پارکنگ ملازم پر حملہ کیا۔ متاثرہ ملازم نے اندراج مقدمہ کیلئے متعلقہ تھانے میں درخواست دیدی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments