نواب شاہ کے قریب ٹرین کو حادثے کو لے کر ریلوے کو کافی تنقید کا سامنا ہے جبکہ سوشل میڈیا پر ایک تصویر بھی شیئر کی جارہی ہے اور دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پٹری پر لکڑی کا جوڑ لگایا گیا تاہم اب پاکستان ریلوے نے اس افواہ کا جواب دینے کیلئے تکنیکی وضاحت جاری کر دی ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments