‘میرا جتنا میڈیا ٹرائل ہوا ہے، مجھے خودکشی کر لینی چاہئے’، ملزمہ سومیا عاصم کمرہ عدالت میں روپڑی

گھریلو ملازمہ تشدد کیس میں دوران سماعت ملزمہ سومیا عاصم رونے لگ گئی، کہا کہ میرا جتنا میڈیا ٹرائل ہوا ہے، مجھے خودکشی کر لینی چاہئے۔ ی سماعت کے دوران ملزمہ سومیا عاصم روسٹرم پر آئی اور اپنے بیان میں کہا کہ ہر طرح کی تفتیش میں شامل ہونے کیلئے تیار ہوں، مجھے رات کو شامل تفتیش کیا گیا، ساڑھے 11 بجے تک دماغی ٹارچر کیا گیا۔ میں 3 بچوں کی ماں ہوں، میرے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا۔ مجھے گھر لے کر گئے ، کیمرے لگے ہیں، فوٹیجز نکلوا لیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں