سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی

سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھا گیا جس کے دوران 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں 514 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد 100 انڈیکس 47 ہزار 871 پوائنٹس پر آ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں