جے آئی ٹی 9مئی کے مقدمات کی تفتیش کیلئے اٹک جیل جا سکتی ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور نے کہاہے کہ جے آئی ٹی 9مئی کے مقدمات کی تفتیش کیلئے اٹک جیل جا سکتی ہے، تفتیش کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی بھی کرائی جا سکتی ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ڈی آئی جی آپریشنز کی آنکھ متاثر ہونے پر افسوس کیا،ایسے نقصان کے بعد افسوس کرنا کافی نہیں،جو آپ نے کیا ہوتا ہے اس کا خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے،قانون کے مطابق تفتیش کے تقاضے پورے کرنا ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں