باپ کے قتل میں ملوث بیٹی نے ماں اور ماموں کے ساتھ مل کر لاش کو تیزاب سے پگھلانے کی کوشش بھی کی

کراچی پولیس نے شہری کے قتل کے الزام میں بیٹی، بیوی اور سالے کو گرفتار کر لیا۔ بیٹی باپ کے قتل کیلئے ماں اور ماموں سے مل گئی، قتل کے بعد لاش اور واردات کے شواہد مٹانے کیلئے لاش تیزاب میں ڈال دی۔ پولیس نے تفتیش کے بعد شہری اسلم کے قتل میں ملوث بیوی، بیٹی اور سالے کو حراست میں لے لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں