بلوچستان کے ضلع کیچ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے جس میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ کیچ کے علاقے میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس کی زد میں ایک گاڑی آگئی، دھماکے سے گاڑی میں سوار 7 افراد جاں بحق ہوگئے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments