ایشین ہا کی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نے پہلی کامیابی حاصل کرلی ۔ پاکستان نے چین کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا ۔بدھ کو پانچویں میچ میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔بھارت کے شہر چنئی میں جاری ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اور چائنہ کے مابین میچ کھیلا گیا۔ مزکورہ میچ پاکستان نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے جیت لیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments