چیف سلیکٹر بننا اعزاز ہے،کام مشکل لیکن ضرور کرونگا،انضمام الحق

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ انہیں سلیکشن کمیٹی کو لیڈ کرنے میں فخر محسوس ہورہا ہے،ان کا کہنا تھا کہ امید ہے جیسے پہلے کام کیا اس سے بہترکرنے کی کوشش کروں گا۔مشکل کام ملاہے،بہتری کی کوشش کرونگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں