پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 1100 روپے فی تولہ کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار 700 جبکہ دس گرام کی قیمت 943 روپے کی کمی کے بعد 1 لاکھ 90 ہزار 72 روپے پر پہنچ گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں