معروف فٹبالر کریم بینزیما نے عمرہ کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی

سٹار فٹبالرکریم بینزیما نے عمرہ کرتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی ہے۔ان کے انسٹاگرام سے شیئر کی گئی ویڈیو کو اب تک 3.4ملین سے زیادہ لائیکس مل چکے ہی،ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے انسٹاگرام پر لکھا ہے کہ ’بہت خوش ہوں‘۔

اپنا تبصرہ بھیجیں