الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ الیکشن کمیشن میں آج اہم اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے،چیف الیکشن کمشنر نے چیئرمین پی ٹی آئی کوپارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی شروع کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments