چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر اعتراضات عائدکر دیئے گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے دائرہ اختیار نہ ہونے کا اعتراض کردیا،وکالت نامہ پر چیئرمین پی ٹی آئی کے دستخط نہ ہونے کا بھی اعتراض عائد کیا گیا ہے،اسسٹنٹ رجسٹرار ڈائری برانچ نے اعتراضات عائد کئے،درخواست اعتراضات کیساتھ کل سماعت کیلئے مقرر ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments