حساس ادارے میں توڑ پھوڑ کا کیس؛پی ٹی آئی خاتون رہنما سیمابیہ طاہر کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا گیا

انسداد دہشتگردی عدالت نے حساس ادارے میں توڑ پھوڑ کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی خاتون رہنما اور سابق ایم پی اے سیمابیہ طاہر کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا۔ حساس ادارے میں توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی کی خاتون رہنما اور سابق ایم پی اے سیمابیہ طاہر اے ٹی سی میں پیش ہوئی، کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج حامد حسین نے کی، اے ٹی سی نے سیمابیہ طاہر کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں