ابراہیم حیدری کے قریب سمندر میں کشتی الٹنے سے ایک ماہی گیر جاں بحق ہو گیا، باقیوں کو بچا لیاگیا۔ ابراہیم حیدری کے قریب سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی، مقامی رہنما کمال شاہ کا کہنا ہے کہ کشتی میں 15ماہی گیر سوار تھے،حادثے میں ایک ماہی گیر جاں بحق ہو گیا جبکہ باقیوں کو بچا لیاگیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments