مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کا مفاد جلد از جلد الیکشن میں ہے،پنجاب میں پی ٹی آئی بالکل ختم ہو چکی ہمیں تو فوری الیکشن چاہئے۔ مارننگ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری کاکہناتھا کہ نوازشریف لندن میں ہوں یا لاہور میں سیاست ان کے گرد گھومتی ہے، آنے والے الیکشن میں نوازشریف لیڈ کریں گے،نوازشریف واپس آنے کو ہر وقت تیار ہیں واپسی کا فیصلہ پارٹی کرے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments