راہ چلتے میاں بیوی خود کش حملہ آور کا نشانہ بن گئے

شمالی وزیرستان میں غلام خان کے علاقے سیدگی میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔ڈی پی او کے مطابق دھماکے سے راہ گیر میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ دھماکا بم ڈسپوزل سکواڈ کی گاڑی کے قریب ہوا۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے سے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں