بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی پارلیمنٹ میں رکنیت بحال کردی گئی

بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی ہتک عزت کے مقدمے میں سزا معطلی کے بعد راہول گاندھی کی پارلیمنٹ میں رکنیت بحال کر دی گئی ہے۔ سزا معطلی اور پارلیمانی رکنیت بحال ہونے کے بعد اب راہول گاندھی کی اگلے سال ہونے والے انتخابات میں حصہ لے سکیں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں