توشہ خانہ کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں ضروری استعمال کی چیزیں دے دی گئیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کو 3جوڑے شلوار قمیض، 2ٹراؤزر شرٹس دیئے گئے ہیں، دیگر اشیا میں تسبیح، ہئیربرش، موسپل، قینچی، ٹوتھ پیسٹ شامل ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں شیونگ کریم، ریزر، آفٹر شیو لوشن اور نیل کٹر بھی دے دیا گیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments