بالی ووڈ کی معروف اداکارہ الیانا ڈی کروز نے بیٹے کی پیدائش کے اعلان کے ساتھ نومولود کی تصویر بھی شیئر کر دی۔تفصیلات کے مطابق الیانا ڈی کروز نے یکم اگست کو اپنے پہلے بچے کوا فینکس ڈولن کو جنم دیا اور 5 اگست کو اپنے بچے کی خبر شیئر کی۔الیانا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نومولود کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کی جس میں نومولود کو سوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔تصویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ”اپنے بیٹے کا دنیا میں استقبال کرنےکی خوشی کو ہم الفاظ میں بیان نہیں کرسکتے”۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments