ویڈیو سکینڈل سامنے آنے کے بعد یونیورسٹی کا تقدس اجاگر کرنے کیلئے اسلامیہ یونیورسٹی میں ریلی نکالی گئی،ریلی میں وائس چانسلر، خواتین اساتذہ، ملازمین اور طلبہ نے شرکت کی۔ شرکا کاکہناتھا کہ انفرادی اعمال کا ذمے دار تعلیمی ادارے کو ٹھہرانا انصاف نہیں،طالبات کاکہنا تھا کہ یونیورسٹی کے خلاف منفی پروپیگنڈے پر والدین خوف زدہ ہیں،انہوں نے مطالبہ کیا کہ تمام حقائق جلد سامنے آنے چاہئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments