الیانا ڈی کروز کی “خفیہ شادی” کی تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آگئی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ الیانا ڈی کروز کی خفیہ شادی کی تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سامنے آنے والی تفصیلات میں 1 اگست کو اپنے بیٹے کا استقبال کرنے والی اداکارہ کی کہانی نے نیا موڑ اختیار کیا ہے۔ رپورٹ میں نہ صرف الیاناکے مبینہ شوہر کا نام ظاہر کیا گیا بلکہ اداکارہ کی شادی کی تاریخ بھی سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق اداکارہ رواں سال 13 مئی کو مائیکل ڈولن کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔لیکن قابلِ ذکر بات یہ تھی کہ شادی سے محض چار ہفتے بعد ہی اداکارہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے حمل کا اعلان کرکے تہلکہ مچا دیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں