اگلے وزیراعظم نواز شریف ہوں گے،وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک کا اگلا وزیراعظم نوازشریف ہوگا، ملکی مفاد پر سمجھوتہ نہیں کروں گا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے قصور میں قصور بہاولپور موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جن منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا وہ 263 ارب روپے کے منصوبے ہیں یہ معاشی انقلاب لائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں