مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ 24 گھنٹے میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید کشمیری نوجوانوں کی تعداد دو ہوگئی۔مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے ضلع کپواڑہ میں کشمیری نوجوان کو شہید کیا۔کشمیری نوجوان کو محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں شہید کیا گیا۔ بھارتی فوج نے گزشتہ روز ضلع راجوڑی میں کشمیری نوجوان کو شہید کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments