استحکامِ پاکستان پارٹی کے ترجمان اور سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے توشہ خانہ بدعنوانی کیس کے سزا یافتہ مجرم عمران خان کے اڈیالہ جیل میں پابندِ سلاسل ہونے پر ایک دلچسپ ویڈیو بیان جاری کیا ہے ،جس میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں میری وزارتِ جیل خانہ جات کی پرفارمنس سے آگاہی حاصل ہوگی، وہ ہر وقت مراد سعید کی پرفارمنس کا ڈھنڈورا بجایا کرتے تھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments