آرمی چیف کی فوجی دستوں کو امدادی سرگرمیوں کیلئے خصوصی ہدایات، آرمی ہیلی کاپٹرز نوابشاہ روانہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو امدادی سرگرمیوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری کر دیں۔ آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹرز ریسکیو آپریشن کیلئے جائے حادثہ کی جانب روانہ ہو گئے۔ پاک فوج کے دستے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی خصوصی ہدایات پر ٹرین حادثہ کے مقام پر پہنچ گئے اور امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں۔ مزید دستوں کو سکرنڈ اور حیدرآباد سے طلب کر لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں