ہزارہ ایکسپریس حادثہ، متعدد مسافروں کے نہر میں گرنے کی اطلاعات

نوابشاہ کے قریب حادثے کا شکار ہونیوالی ہزارہ ایکسپریس کے متعدد مسافروں کے نہر میں گرنے کی اطلاعات ہیں۔ ٹرین حادثے میں متعدد مسافر نہر میں گر گئے،حادثے کے وقت ٹرین ایک چھوٹی نہر سے گزر رہی تھی،نہر میں گرنے والے مسافروں کو بھی ریسکیو کیا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں