سیرو تفریح کیلئے جانے والے سعودی خاندان ایک حادثے کا شکار ہوا جس میں سوار ایک لڑکی نے اپنے بھائی بہنوں کو بچانے کیلیے اپنی جان کی بھی پرواہ نہیں کی۔اس حوالے سعودی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق عسیر ریجن میں بھائی اور بہنوں کو بچانے کے لیے جان کی بازی ہارنے والی سعودی لڑکی ریما مناع کے والد کا کہنا ہے کہ میری بیٹی نے پورے معاشرے کو ایثار اور قربانی کا سبق دیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments